دفتر تعلیمات‎

بسم اللہ الرحمن الر حیم

تعارف ادارہ امور تعلیمات
شعبہ ادارہ امور تعلیمات، جامعہ دارالعلوم کراچی کا بنیادی شعبہ ہے ، اساتذہ اور طلبہ سے متعلق تمام تر اہم امور نیز طلبہ کے داخلہ سے لیکر اسناد جاری ہونے تک تمام مراحل اسی شعبہ کے ذریعہ انجام دئیے جاتے ہیں ،
عمارت کی تفصیل
شعبہ ادارہ امور تعلیمات زمینی اور ایک منزلہ بالائی عمارت پر مشتمل ہے ، زمینی منزل میں پانچ کمرے ہیں ، ایک بڑا …